26 Best Wisdom Quotes in Urdu

In the enchanting world of intelligence, wisdom quotes in Urdu gracefully weaves a tapestry of profound insights and timeless truths. A rich amalgamation of poetry and philosophy, wisdom quotes in Urdu offer a unique perspective on life, love and the pursuit of knowledge. Join us on a journey through the eloquent corridors of wisdom quotes in Urdu, where every word is a gem and every quote is a beacon of enlightenment.

urdu wisdon life quotes

 

موت کو یاد کرنا نفس کی تمام بیماریوں کا علاج ہے

 

urdu wisdon life quotes

 

کسی سے نفرت کرنے میں وقت ضائع نہ کریں کیونکہ زندگی بہت مختصر ہے

 

urdu wisdon life quotes

 

سچ بولنے سے ذہنی پریشانیوں سے نجات ملتی ہے اور دل ہلکا ہو جاتا ہے

 

urdu wisdon life quotes

 

جو شخص تمہاری باتوں کو غور سے نہ سنے، انہیں سننے کی تکلیف بھی نہ دو

 

urdu wisdon life quotes

 

ایک بری عادت بہت ساری اچھی خوبیوں کو برباد کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے

Wisdom Quotes in Urdu

Urdu, with its poetic flair, has a captivating way of expressing profound wisdom. In the special words of renowned poets like Allama Iqbal and Mirza Ghalib, wisdom flows like a river, carrying the essence of centuries-old knowledge. “Khudi ko kar buland itna, ke har taqdeer se pehle, Khuda bande se khud pooche, bata, teri raza kya hai?” (Raise thyself to such heights, that before every destiny unfolds, God Himself inquires, ‘What is your wish?’) a timeless gem from Allama Iqbal, inspiring self-empowerment and determination.

Wisdom quotes in Urdu doesn’t merely dwell on the intellectual; it delves into matters of the heart. “Ishq par zor nahi hai, yeh woh aatish ‘Ghalib’, ki lagaaye na lage, aur bujhaye na bane.” (Love is not a force to be reckoned with, it’s that fire, Ghalib, that neither ignites nor extinguishes at will.) – Mirza Ghalib beautifully articulates the enigmatic nature of love, reminding us of its profound impact on our lives.

You can also visit Urdu Quotes

urdu wisdon life quotes

 

خود کو سب سے بہتر سمجھ لینا ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کو کسی قابل نہیں چھوڑتی

 

urdu wisdon life quotes

 

تین طرح کے لوگوں سے ضرور بچیں ایسے لوگ جو آپ کا وقت ضائع کرتے ہیں، جھوٹے لوگ اور سست لوگ

 

urdu wisdon life quotes

 

آغاز پر اعتبار نہ کریں، سچے الفاظ آخری لمحے میں کہے جاتے ہیں

 

urdu wisdon life quotes

 

دنیا کی ساری چیزیں ٹھوکر لگنے سے ٹوٹ جاتی ہیں مگر انسان ٹھوکر لگنے کے بعد بنتا ہے

 

urdu wisdon life quotes

 

ہو سکتا ہے تمہاری آزمائش کا یہ آخری مقام ہو

 

  • “زندگی کی راہوں میں ہمیشہ سچائی اور ایمانداری کا سفر کرو، یہی تمہیں منزل تک پہنچائے گا۔”
  • “علم حاصل کرو، لیکن اپنے دل کی باتوں کو بھی سنو، کیونکہ حکمت دل کی زبان سے بھی نکلتی ہے۔”
  • “محبت اور مہربانی کا پھول خود بہت خوبصورت ہوتا ہے، جو ہر راستے کو خوشبو دیتا ہے۔”
  • “چھوٹے مواقعوں میں بڑے سبق چھپے ہوتے ہیں۔”
  • “زندگی کی مشکلات میں چھپی ہوئی خوبصورتی کو دیکھنے کے لئے دل سے دیکھو، نظر سے نہیں۔”
  • “تعلیم ہمیں راستہ دیتی ہے، لیکن تجربہ ہمیں منزل تک پہنچاتا ہے۔”
  • “زندگی میں کبھی ہار نہیں مانو، بلکہ ہر ناکامی کو ایک نیا موقع بناؤ۔”
  • “دوسروں کی مدد کرنا ایک بڑی خصوصیت ہے، چاہے وہ چھوٹا کام ہو یا بڑا۔”
  • “صبر اور استقامت سے ہر مشکل کو پار کیا جا سکتا ہے۔”
  • “زندگی میں کبھی بھی پچھیدگی اور حقارت کو اپنے دل سے نکالو، اور خود کو محبت اور امید کے راستے پر لے جاؤ۔”

urdu wisdon life quotes

 

اپنی باتوں سے کسی کی ہمت مت توڑو

 

urdu wisdon life quotes

 

محبت یا عزت کسی کو اتنی مت دو کہ وہ تمہاری قدر کرنا بھول جاۓ

 

urdu wisdon life quotes

 

بڑا انسان وہ ہے، جس کی محفل میں کوئی خود کو چھوٹا نہ سمجھے

 

urdu wisdon life quotes

 

سب سے بڑی دانائی یہ ہے کہ انسان اپنے آپ کو دانا نہ سمجھے

 

urdu wisdon life quotes

 

زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے۔ اُستاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے، اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے

 

urdu wisdon life quotes

 

کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں مگر گفتگو ایک پل میں انسان کو ننگا کر دیتی ہے

 ✔✔✔✔✔—–👀👀👀—–👏👏👏👏👏

شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے

یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے

✔✔✔✔✔—–👀👀👀—–👏👏👏👏👏

اوپر اٹھنے میں وقت تو لگتا ہے

پھر چاہے سورج ہی کیوں نہ ہو دھیرے دھیرے اگھتا ہے

✔✔✔✔✔—–👀👀👀—–👏👏👏👏👏

کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر

مجھے اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا

✔✔✔✔✔—–👀👀👀—–👏👏👏👏👏

منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی

گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں

✔✔✔✔✔—–👀👀👀—–👏👏👏👏👏

وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے

جس کا دوبارہ ملنا نہ ممکن ہے

✔✔✔✔✔—–👀👀👀—–👏👏👏👏👏

اگر تم ہارنے سے نہیں ڈرتے

تو تمہیں کوئی نہیں ہارا سکتا

✔✔✔✔✔—–👀👀👀—–👏👏👏👏👏

پرندہ جب اڑنے کی ٹھان لے تو

ہوا کو راستہ دینا ہی پڑتا ہے

✔✔✔✔✔—–👀👀👀—–👏👏👏👏👏

urdu wisdon life quotes

 

لوگ نصیحت سے نہیں ٹھوکر سے سبق لیتے ہیں

 

urdu wisdon life quotes

 

کسی کو برباد کرنے کی سوچ ہی آپ کی بربادی کے لئے کافی ہے

 

urdu wisdon life quotes

 

کسی بھی جگہ حرام اور سکون دونوں اکٹھے نہیں ہو سکتے

 

urdu wisdon life quotes

 

عاجزی یہ ہے کہ انسان دوسروں کے اندر ایک برائی دیکھے تو اسے اپنی دس یاد آجائیں

The Power of Reflection

Wisdom quotes in Urdu embraces the diversity of human experiences. “Tum meri ankhon ka taara ho, main tumhe zameen par bitha doonga.” (You are the star in my eyes; I’ll place you on the earth.) A poetic expression that celebrates the unity and connection between individuals, transcending boundaries and differences.

Urdu wisdom emphasizes introspection and self-awareness. “Aksar logon ki soch, unki duniya ko bana deti hai.” (Often, people’s thoughts shape their world.) – This insightful quote encourages us to recognize the influence of our thoughts on our perception of the world, urging us to cultivate a positive and constructive mindset.

urdu wisdon life quotes

 

ٹوٹے ہوئے لوگ جب کسی سے جڑتے ہیں تو بہت مخلص ہوتے ہیں

 

urdu wisdon life quotes

 

برا چاہنے والے کو بتاؤ عزتیں اللہ کی ذات دیتی ہے

 

urdu wisdon life quotes

 

ہم اس بد نصیب معاشرے کا حصہ ہیں جہاں حسن کا معیار گورا رنگ اور عقل کا معیار انگریزی زبان ہے

 

urdu wisdon life quotes

 

جس کی سنو وہی فرشتہ ہے نجانے انسان کہاں رہتے ہیں

 

urdu wisdon life quotes

 

نصیحت کیجئے مگرشرمندہ نہ کیجئے مقصد دستک دینا ہوتا ہے دروازہ توڑنا نہیں

 

urdu wisdon life quotes

 

سب کہتے ہیں اپنا وقت آئے گا وقت آتا نہیں وقت لانا پڑتا ہے

Conclusion

In the symphony of languages, Wisdom Quotes in Urdu stands out as a melodic ambassador of wisdom. Its quotes, like precious jewels, adorn the tapestry of human understanding, offering guidance, solace, and inspiration. As we navigate the intricacies of life, let the eloquence of Urdu wisdom quotes be our compass, guiding us towards a path of enlightenment, love and profound self-discovery.

❤️ You Might Also Like ❤️

Christmas Wishes Urdu English

Tea / Chai Quotes

Funny Urdu Quotes

Punjabi Poetry Collection

Sad Poetry Urdu

آپ کی دلچسپی کا شکریہ، اگر آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہے تو براہ کرم اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ شکریہ

Spread the love

3 thoughts on “26 Best Wisdom Quotes in Urdu”

Leave a Comment